حسنین وقار نے خانیوال سٹی نیوز ڈیجیٹل میڈیا جوائن کر لیا

خانیوال: معروف میڈیسن کے ماہر حسنین وقار نے خانیوال سٹی نیوز کے ڈیجیٹل میڈیا کی کارکردگی اور مقامی سطح پر مثبت اثر دیکھتے ہوئے ادارے کو جوائن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حسنین وقار نے کہا کہ وہ مقامی خبروں، پروگرامز اور انٹرویوز کے ذریعے عوام تک صحیح معلومات پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

خانیوال سٹی نیوز کے نمائندوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حسنین وقار کی شمولیت سے نیوز پلیٹ فارم کی ٹیم مزید مضبوط ہو جائے گی اور ڈیجیٹل میڈیا کے معیار میں بہتری آئے گی۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *