مدینہ میں افسوسناک حادثہ
مدینہ میں ایک بڑی حادثہ پیش آیا جہاں عمرہ کے لیے آنے والے بھارتی زائرین کی بس ایک آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں 42 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ زائرین مکہ سے مدینہ جا رہے تھے۔ حادثہ پیر کی صبح پیش آیا۔ ٹکر کے فوراً بعد بس اور…
