شیخ مجیب کی بیٹی حسینہ واجد کو بنگلہ دیشی عدالت کی جانب سے سزائے موت — ملک میں سیاسی بھونچال
بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک بار پھر زلزلہ آ گیا ہے۔ بین الاقوامی کرائمز ٹربیونل-۱ نے سابق وزیر اعظم اور شیخ مجیب الرحمٰن کی بیٹی شیخ حسینہ واجد کو جرائمِ انسانیت کے الزامات میں غیر موجودگی میں پھانسی کی سزا سنائی ہے، جبکہ دوسرے مقدمات میں انہیں عمر قید اور توہین عدالت پر 6…
