نوجوان قانون دان ایم محسن حسین خانیوال سٹی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کا حصہ بن گئے

خانیوال کے نوجوان اور باصلاحیت قانون دان ایم محسن حسین اب خانیوال سٹی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ محسن حسین نہ صرف قانون کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں بلکہ بدلتے ہوئے معاشرتی اور میڈیا کے حالات پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں۔ انہوں نے خانیوال سٹی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم میں شامل…

Read More