عرفان سدھو ایک متوازن شخصیت ایک باہمت نوجوان
عرفان سدھو — ایک متوازن شخصیت کا خوبصورت امتزاج عائشہ ڈینٹل کلینک خانیوال کے ماہر ڈینٹل ٹیکنیشن، عرفان سدھو نہ صرف اپنے شعبے کے ماہر ہیں بلکہ ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک بھی ہیں۔ وہ خانیوال سٹی میڈیا ٹیم کے سینئر ممبر ہونے کے ناطے شہر کے مسائل کو اجاگر کرنے، اور مثبت تبدیلی…
