انڈین بارڈر سکیورٹی فورس کا ایک جوان پاکستان میں گرفتار

بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک کانسٹیبل نے غلطی سے پاکستان کی سرحد پار کر لی جس کے بعد پاکستانی رینجرز نے اسے حراست میں لے لیا۔ یہ واقعہ پنجاب کے ناروال ضلع میں واقع شکرگڑھ سیکٹر کے قریب پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق بی ایس ایف اہلکار خراب موسم، دھند اور…

Read More