ہم تو زندہ ہیں
حال ہی میں بھارتی میڈیا نے پہلگام حملے کے حوالے سے ایک جھوٹا پروپیگنڈا پھیلایا، جس میں ایک پاکستانی جوڑے کو حملے کا شکار ظاہر کیا گیا۔ اس جھوٹی خبر میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ جوڑا حملے میں ہلاک ہو گیا ہے، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ دونوں افراد بالکل خیریت سے ہیں۔…
