ثانیہ گرفتار ہو گئی

لاہور میں ویمن پولیس اسٹیشن کی ایس ایچ او ثانیہ ڈاکوؤں کی ساتھی نکلی

کاہنہ سے ڈکیتی کے ملزمان کو گرفتار کیا گیا تو انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کے ساتھی نے واردات میں استعمال ہونے والا 9MM پستول ایک گھر میں چھپا رکھا ہے

پولیس نے اس گھر پر چھاپا مارا تو وہاں ویمن پولیس اسٹیشن کی ایس ایچ او ثانیہ رہائش پذیر تھی

پولیس نے ایس ایچ او ثانیہ سے ڈکیتی میں استعمال ہونے والا 9MM پستول برآمد کرلیا

ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار بھی کرلیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *